تحریک انصاف کی خواتین سے متعلق مریم نواز کا اہم ٹویٹ

      Comments Off on تحریک انصاف کی خواتین سے متعلق مریم نواز کا اہم ٹویٹ

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خاتون کارکن پر تشدد کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا ہے. یہ ٹویٹ انہوں نے جمعہ کے روز کی. اس بیان کی وجہ اس وڈیو کا سامنے آنا ہے جس میں تحریک انصاف کی کارکن باوردی خاتون پولیس اہلکار سے گتھم گتھا ہے اور اس کی وردی کو کھینچ رہی ہے. بعد ازاں کارکن نے پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا.مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس سے تحریک انصاف کا شیطانی چہرہ سامنے آ گیا ہے